اقوا م متحدہ نے کہا ہے کہ شام میں سرکاری اور اتحادی افواج کے فضائی اورزمینی حملوں میں گزشتہ چار ماہ کے دوران ایک ہزار شہری ہلاک ہوگئے ہیں۔
جینوا میں صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ Michelle Bachelet نے کہا کہ صوبہ ادلیب میں سینکڑوں سکول تباہ ہونے سے اس سال پانچ لاکھ سے زائد بچے سکول نہیں جاسکیں گے۔
Comments
Post a Comment