ایرانی حکومت نے کہا ہے کہ وہ جولائی میں آبنائے ہرمزسے قبضے میں لئے گئے تیل برداربرطانوی بحری جہاز کے عملے کے تیس ارکان میں سے سات کو رہا کرے گا۔
ان افراد میں پانچ کا تعلق بھارت سے ایک کا لٹویا اور ایک کا روس سے ہے انہیں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر رہا کیا جائے گا۔
Comments
Post a Comment