Posted by
spotstory.news
on
- Get link
- X
- Other Apps
شامی فوج نے ادلب کے علاقے میں متعدد ڈرون حملے ناکام بنا دینے کا دعویٰ کیا ہے۔ حکام نے آج ہفتے کو بتایا کہ جمعے کے روز کسی دہشت گرد تنظیم نے ان ڈرونز کے ذریعے شمالی مغربی شام میں فوجی تنصیبات میں سے ایک کو نشانہ بنانے کی کوشش کی تھی۔ ان ڈرونز پر بارودی مواد لدا ہوا تھا اور انہیں فضا میں ہی تباہ کر دیا گیا۔ اس دوران کسی قسم کے جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔
- Get link
- X
- Other Apps
SpotStory.News is web based News Organization Where you will get News, Breaking news, News alerts , News updates , features stores National and international.
Comments
Post a Comment