ڈی پی او سوات سید اشفاق انورنے جنگلات کی کٹائی کی شکایات کا نوٹس لیتے ہو ئے ٹمبر مافیا کے خلاف آپریشن کا اعلان کر دیاہے اس سلسلے میں کوکارئی پولیس نے ناکہ بندی کے دوران سفید رنگ کی نان کسٹم پیڈ فلائنگ کوچ نمبر AB.6079سے 29 قیمتی سلیپرز برآمد کرلئے اور ملزمان عزیزاللہ،رفیع اللہ پسران سید قمر سکنہ جامبیل کو گرفتار کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے ڈی پی او سوات نے خبر دار کیا ہے کہ درختوں کے کٹائی میں ملوث افراد اور اُن کے سہولت کاروں کے خلاف سخت کاروائی جا ری رہے گی جو لوگ جنت نظیر وادی سوات کے قدرتی حسن کو تباہ کرنے کے درپے ہیں اُن کے ساتھ کو ئی رعایت نہیں بر تی جا ئیگی اور ان کے خلاف بھر پور قانونی کاروائی کی جائیگی۔

Comments
Post a Comment