چلی:احتجاجی مظاہروں میں 11 افراد ہلاک

چلی میںمہنگائی اور اشیائے ضروریہ کی قلت کے خلاف احتجاجی مظاہروں میں گیارہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
زیر زمین ریل سروس کے کرایوں میں اضافے سے شروع ہونے والے مظاہروں نے شدت اختیار کرلی جس کے نتیجے میں مظاہرین نے درجنوں ریلوے سٹیشنوں پر توڑ پھوڑ کی اور انہیں نذر آتش کر دیا۔

Comments