پشاور:وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کریم موبائل ایپ پر ریسکیو 1122سروس کا افتتاح کر دیا.پہلی بار صوبائی حکومت ڈیجیٹل ایپ پر مفت میڈیکل ریسکیو اور فائربریگیڈ کی خدمات فراہم کر رہی ہے.صوبائی حکومت کا یہ اقدام جدید ٹیکنالوجی کی استعمال کی طرف ایک اور سنگ میل ثابت ہوگا.
پشاور کے 50ہزار سے زائد فعال صارفین استفادہ کر سکیں گے.پشاور میں پائلٹ پراجیکٹ کی کامیابی کے بعد دیگر شہروں تک توسیع دی جائیگی.موبائل ایپ کی بدولت عوام ایمر جنسی کی صورت میں فوری مدد لے سکیں گے.
نجی کمپنی کے موبائل ایپ سے انسانی جانیں بچانے میں مدد ملے گی.صوبائی حکومت ٹیکنالوجی کو عام کرنے اور اس کے استعمال کو آسان بنانے کے لئے ٹھوس اقدامات کر رہی ہیں

Comments
Post a Comment