افغانستان میں سرکاری فوج کے فضائی حملے،11 طالبان ہلاک

 افغانستان کے صوبے ننگرہار میں سرکاری فوج کے فضائی حملوں میں ایک مقامی سرغنہ سمیت گیارہ طالبان ہلاک  ہوگئے ہیں۔
 کارروائیوں کے دوران آٹھ مشتبہ عسکریت پسندوں کو گرفتار بھی کیاگیا ہے۔

Comments