بھارت :مکان میں گیس سلنڈر پھٹنےسے12افراد ہلاک ،6 زخمی

 بھارت کے صوبے اتر پردیش میں آج ایک مکان میں گیس سلنڈر پھٹنے سے بارہ افراد ہلاک اور چھ زخمی ہوگئے۔
 حکام کے مطابق دھماکے کے باعث مکان کی دو منزلہ عمارت زمین بوس ہوگئی۔

Comments