مصر کے شمالی سینائی کے شہر آرش میں سکیورٹی فورسز کے چھاپے میں کم سے کم تیرہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
مصر کی وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کہا کہ صوبے کی سکیورٹی فورسز کو ایک فارم کے اندر ایک ویران مکان میں دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانے کی اطلاع ملی۔
انہوں نے کہا کہ یہ مکان تربیت اور سکیورٹی فورسز پر حملوں کے لئے استعمال کیا جاتا تھا۔
Comments
Post a Comment