ناکافی شواہد،قائد اعظم ریذیڈنسٹی نذر آتش کرنے میں ملوث15ملزمان بری

کوئٹہ میں انسداد دہشت گردی کی ایک عدالت نے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی زیارت میں رہائش گاہ کو آگ لگانے میں مبینہ طور ملوث پندرہ ملزموں کو ان کے خلاف ٹھوس شواہد نہ ملنے پربری کردیا ۔یہاں بات قابل ذکر ہے کہ رہائش گاہ کو آگ لگانے کا واقعہ 2013ء میں پیش آیا تھا ۔

Comments