افغانستان میں سکیورٹی فورسزکی کارروائیاں، 15عسکریت پسند ہلاک

فغانستان کے شمالی صوبے قندوز میں سکیورٹی  فورسز کی کارروائیوں میں پندرہ  عسکریت پسند ہلاک ہوگئے ہیں ۔
صوبے کے فوجی ترجمان کے مطابق کارروائی میں چھ سکیورٹی اہلکار بھی ہلاک ہوئے۔

Comments