افغانستان کے صوبے اورزگان میں شدید جھڑپیں : 20 افغان سیکورٹی اہلکار ، 18طالبان جنگجو ہلاک
افغانستان کے صوبے اورزگان میں جاری جھڑپوں میں بیس افغان سیکورٹی اہلکار اور اٹھارہ طالبان ہلاک ہوگئے ۔ صوبائی حکام کے مطابق ضلع " غزاب" میں پولیس ہیڈ کوارٹر سے پانچ کلومیٹر کے فاصلے پر شدید لڑائی ہوئی۔
Comments
Post a Comment