کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈونے کہاہے کہ وہ اپنی نئی کابینہ کے ہمراہ آئندہ ماہ کی بیس تاریخ کوحلف اٹھائیں گے۔Ottawa میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے دارالعوم میں اپنے سیاسی مخالفین کے ساتھ کسی ممکنہ اتحاد کومسترد کردیا۔جسٹن ٹروڈونے کہاکہ وہ آئندہ ہفتوں میں اپنی ترجیحات کے بارے میں بات چیت کے لئے تمام سیاسی رہنمائوں کے ساتھ ملاقاتیں کریں گے۔
Comments
Post a Comment