را ق کے شہر کربلا میں سکیورٹی فورسز نے رات گئے احتجاجی مظاہرین پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں کم سے کم بیس افراد ہلاک اور آٹھ سو پینسٹھ زخمی ہوگئے ہیں۔
عراقی وزیراعظم عادل عبدالمہدی کی حکومت اورسیاسی اشرافیہ کےخلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کئے جارہے ہیں۔
اکتوبر میں شروع ہونے والے مظاہروں میں اب تک ہلاکتوں کی تعداد ڈھائی سو سے تجاوز ہوگئی ہے۔
Comments
Post a Comment