اکتوبر سے 30اپریل تک گندم صوبے سے باہر لے جانے پر پابندی

پشاور:وزیراطلاعات خیبرپختونخوا شوکت یوسف زئی کی نیوز کانفرنس 15اکتوبر سے 30اپریل تک گندم صوبے سے باہر لے جانے پر پابندی ہے فلور ملوں کیلئے آٹے کا کوٹہ 2ہزار ٹن سے بڑھا کر 3ہزار ٹن کر دیا ہے. گندم کی نقل و حرکت پر پابندی کے باعث قیمتوں میں استحکام آیا ہے.

Comments