مغربی کیمرون میں مٹی کے تودے گرنے سے 42افرادہلاک

مغربی کیمرون میں مٹی کے تودے گرنے سے 42افرادہلاک مغربی کیمرون کے شہرBafoussam میں شدیدبارشوں کی وجہ سے مٹی کے تودے گرنے سے مکانات تباہ ہونے سے کم ازکم42افرادہلاک ہوگئے ہیں۔

Comments