برطانوی شاہی جوڑا5روزہ دورے کے بعد واپس وطن روانہ

برطانوی شاہی جوڑا5روزہ دورے کے بعد واپس وطن روانہ ، برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن پاکستان کا پانچ روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد آج تیسرے پہر اسلام آباد سے وطن واپس روانہ ہوگئے ۔

شاہی جوڑے نے ہوائی جہاز کی سیڑھیوں پر کھڑے ہوکر اردو زبان میں خدا حافظ اور شکریہ کہا ۔برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو اور دیگر حکام نے انھیں الوداع کیا ۔

Comments