کولمبیا میں صدر کے ہیلی کاپٹرکوحادثہ،عملے کے6 ارکان ہلاک

 کولمبیا کی فضائیہ نے بتایا ہے کہبیل 412  ہیلی کاپٹر صدارتی بیڑے کا حصہ تھا جو خراب موسم کی وجہ سے حادثے کا شکار ہوا۔

Comments