پاکستان نے چین کی کاروباری کمپنیوں کوحکومت کی جانب سے سرمایہ کاری کے شعبے میں دی گئی مراعات سے فائدہ اٹھانے اورملک میں شمسی پینلز اورلیتھیم بیٹری کے پیداواری یونٹوں کے قیام کی پیشکش کی ہے۔
سائنس وٹیکنالوجی کے وزیرفوادحسین چودھری نے یہ پیشکش بیجنگ میں Mera PC Solutions کے چیف ایگزیکٹوسے ملاقات میں کی۔انہوں نے کہاکہ حکومت چینی کمپنیوں کومشترکہ منصوبوں کے لئے اراضی، تکنیکی معاونت اور افرادی قوت سمیت تمام سہولتیں فراہم کرے گی۔
Comments
Post a Comment