صوبائی کابینہ نے زخمی افراد بارے ایکٹ کی منظوری دے دی Posted by spotstory.news on October 24, 2019 Get link Facebook X Pinterest Email Other Apps سندھ کابینہ نے زخمی افراد کے بارے میں ایکٹ کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت سرکاری یا پرائیویٹ ہسپتالوں میں داخل کیے جانے والے افراد کو مفت علاج فراہم کیاجائے گا اور علاج معاملے کے اخراجات حکومت برداشت کرے گی ۔ Comments
Comments
Post a Comment