وزیراعظم عمران خان نے تیز گام ایکسپریس کے المناک سانحے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
آج ایک ٹویٹ میں انہوں نے متاثرہ خاندانوں سے تعزیت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کےلئے دعا کی۔
وزیراعظم نے کہاکہ انہوں نے حادثے کی فوری تحقیقات کا حکم دیا ہے جو ہنگامی بنیاد پر مکمل کی جائے گی۔
Comments
Post a Comment