چین نے امریکہ کے ساتھ تجارتی مذاکرات پر پیش رفت کی

چین نے امریکہ کے ساتھ تجارتی مذاکرات پر پیش رفت کی ہے۔
چین کے نائب وزیر خارجہ لی یو چینگ نے آج (منگل) بیجنگ میںXIANGSHANفورم میں اظہار خیال کرتے ہوئے  کہا کہ کوئی بھی ملک دوسرے ممالک کے ساتھ ملکر کام کئے بغیر ترقی نہیں کر سکتا۔

Comments