روس نے اسرائیل پرزوردیاہے کہ وہ مغربی کنارے میں غیرقانونی بستیوں کی تعمیراور فلسطینیوں کی املاک منہدم کرنے کاسلسلہ فوری طورپربندکرے۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے حوالے سے اجلاس میں روس کے مندوبVasily Nebenzyaنے کہاکہ صورتحال پرفوری طورپرقابوپانے کی ضرورت ہے۔انہوں نے صورتحال کی بہتری کے لئے فوری اقدامات کرن
Comments
Post a Comment