ولادی میرپوٹن نے اینگلامرکل کو ترکی کے ساتھ طے پانے والے سمجھوتے کے ثمرات سے آگاہ کیا

روس اورجرمنی نے اتفاق کیاہے کہ روس اورترکی کے درمیان طے پانے والے معاہدے پر عملدرآمدسے شام میں استحکام پیدا کرنے میں مدد ملے گی۔
روس کے صد رولادی میرپوٹن نے جرمنی کی چانسلراینگلامرکل سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے شام کی خودمختاری اورعلاقائی سلامتی کی بحالی کیلئے ترکی کے ساتھ طے پانے والے سمجھوتے کے ثمرات سے آگاہ کیا۔

Comments