وز یر ا عظم کا باباگرونانک یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سےخطاب

وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ مشکل وقت گزر چکا ،ملک تیزی سے ترقی کی راستے پر گامزن ہے ۔آزادی مارچ کے نام پر بلیک میلنگ کرنے والے حکومتی کامیابیوں سے خوفزدہ ہیں ۔کسی صورت این آر او نہیں ملے گا ۔ننکانہ صاحب میں باباگرونانک یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سےخطاب کرتےہوئے وزیراعظم نے اعلان کیا کہ تمام بڑی درگاہوں کے قریب اوقاف کی زمینوں پر تعلیمی ادارے بنائے جائیں گے ۔

Comments