متحدہ عرب امارات نے عدن کی جنوبی بندرگاہ سے اپنی فوج کو واپس بلالیا،بندرگاہ کاکنٹرول سعودی عرب کے حوالے Posted by spotstory.news on October 31, 2019 Get link Facebook X Pinterest Email Other Apps متحدہ عرب امارات نے کہاہے کہ اُس نے یمن میں عدن کی جنوبی بندرگاہ سے اپنی فوج کو واپس بلالیاہے۔ بندرگاہ کاکنٹرول سعودی عرب کے حوالے کردیاگیاہے جو یمن میں مصروف عرب فوجی اتحاد کی سربراہی کررہاہے۔ Comments
Comments
Post a Comment