جاپان میں قانون وانصاف کے وزیرKatsuyuki Kawai اپنی اہلیہ کی جانب سے میڈیا پرانتخابی بے ضابطگیوں کی اطلاعات کے بعد آج اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔
ان کی اہلیہ حکومتی پارٹی کی رکن پارلیمنٹ ہیں۔وہ ایک ہفتے سے کم مدت میں مستعفی ہونے والے کابینہ کے دوسرے وزیرہیں۔
Comments
Post a Comment