امریکہ نے افغان حکام اور طالبان کےدرمیان اجلاس کی میزبانی کےلئے چین کی تجویز کاخیرمقدم کیا ہے۔
یہ بات امریکہ ،چین، روس اور پاکستان کی جانب سے جاری ایک مشترکہ سرکاری بیان میں کہی گئی ہے۔
بیان میں کہاگیا ہے کہ افغان امن عمل کے بارے میں امریکی خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نے چاروں ملکوں کے حکام سے ملاقاتیں کیں جنہوں نے ایک جامع اورپائیدار امن معاہدے کےلئے اپنی حمایت کاا عادہ کیا ہے۔
Comments
Post a Comment