وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایت کی روشنی میں کمشنر ملاکنڈ ڈویژن نے لاءاینڈ آرڈر سے متعلق ڈویژنل کمیٹی کی صدارت کی۔ اجلاس میں محمداعجاز خان آر پی او ملاکنڈ ریجن، صاحبزادہ صبغت اللہ ممبر قومی اسمبلی اورچیئرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان اورایم پی اے شفیع اللہ نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں ملاکنڈ ڈویژن کے مختلف مسائل، لاءاینڈ آرڈر بارے تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ ملاکنڈ ڈویژن میں امن وامان کو برقرار رکھنے پر پاک آرمی کا شکریہ ادا کیا۔ اجلاس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مثبت اقدامات کو بھی سراہا گیا۔ اجلاس میں مختلف مسائل زیر غور رہے۔ اور اس بارے ایک تفصیلی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال کی جائیگی۔ اجلاس باقاعدگی سے میٹنگز کرتا رہے گا۔

Comments
Post a Comment