عراق:جنگجوئوں کے حملے میں چار پولیس اہلکار ہلاک

عراق کے وسطی صوبے صلاح الدین میں جنگجوئوں کے حملے میں چار پولیس اہلکار ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے۔
پولیس حکام کے مطابق داعش جنگجوئوں نے تکرت کے قریب ALLAS آئیل فیلڈ کی حفاظت پر مامور پولیس فورس پر حملہ کیا۔

Comments