ای او بی آئی کی پراپرٹی لیز پر دینے سے پینشنرز کو فائدہ پہنچے گا۔ اس اقدام سے سالانہ 23 کروڑ روپے کی حکومت کو آمدن ہو گی۔ معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز سید ذوالفقار بُخاری OEC ٹاور کو ایک نجی کمپنی کو لیز پر دینے کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔
معاون خصوصی نے کہا کہ ہمارا مقصد بنیادی پنشن کو 15000 روپے تک لے کر جانا ہے۔ حکومت نے بنیادی پنشن میں 23 فیصد اضافہ کیا، سال کے آخر تک 10000 روپے تک لے جائیں گے۔ بنیادی پنشن ہر مزدور کا بنیادی حق ہے اور اس حق کو اُن تک پہنچائیں گے۔
ماضی کی کرپشن اور بد انتظامی کی وجہ سے یہ ادارہ نقصان میں تھا۔6 سال میں 150 کروڑ روپے تک کا نقصان برداشت کرنے کے بعد آج اس عمارت کو لیز پر دے رہے ہیں۔ معاون خصوصی OEC ٹاور کو ایک نجی کمپنی کو لیز پر دینے کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔

Comments
Post a Comment