نائیجر میں بوکوحرام کے عسکریت پسندوں کے مشتبہ حملے میں بارہ فوجی ہلاک

نائیجر میں بوکوحرام کے عسکریت پسندوں کے مشتبہ حملے میں بارہ فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
نائیجرکی وزارت دفاع کاکہناہے کہ رات گئے مسلح افرادکے حملے میں یہ واقعہ پیش آیاجن کاتعلق مشتبہ طورپرشدت پسندگروپ بوکوحرام سے تھا۔حملے میں آٹھ فوجی زخمی بھی ہوئے۔

Comments