لبنان:حکومت کی بدعنوانی اورممکنہ معاشی بدحالی کیخلاف مظاہرے جاری

لبنان میں حکومت کی بدعنوانی اورممکنہ معاشی بدحالی کے خلاف مظاہرے جار ی ہیں۔
بحران دوسرے ہفتے میں داخل ہوگیاہے اور حکومت کی طر ف سے اس بات کے کوئی آثار نہیں ہیں کہ وہ مظاہرین کے ساتھ کوئی معاہدہ کرے گی جن کے مطالبات میں حکومت کامستعفی ہونابھی شامل ہے۔ادھرعراق میں سیکیورٹی فورسز کی طرف سے کارروائی کے دوران ہفتے کے اختتام پر سینکڑوں افراد کی ہلاکتوں کے باوجودہزاروں مظاہرین بغداد کے مرکزی تحریرچوک میں جمع ہیں۔

Comments