سانحہ ساہیوال: تمام ملزمان عدم ثبوت کی بناپربری

سانحہ ساہیوال کیس میں لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے تمام ملزموں کوعدم ثبوت پربری کردیا۔
سانحہ ساہیوال میں قتل ہونےو الے خلیل کے بھائی جلیل نے ویڈیو بیان میں کہا ہےکہ وہ فیصلے کوتسلیم کرتے ہیں۔تمام پاکستان اداروں پر اعتماد کرتے ہیں ان کے ساتھ ہیں۔اپیل کرتے ہیں فیصلے پر سیاست نہ کی جائے۔

Comments