عراق:امریکی سفارتخانے کے قریب حفاظتی چوکی پرراکٹ حملہ،فوج کاااہلکارہلاک

عراق کے دارالحکومت بغداد کے گرین زون میں امریکی سفارتخانے کے قریب ایک حفاظتی چوکی پرراکٹ حملے سے فوج کاایک اہلکارہلاک ہوگیا۔اطلاع کے مطابق عراقی سیکیورٹی فورسز کے تین اہلکارزخمی بھی ہوئے۔

Comments