سعودی عرب کی بحریہ امریکہ کی زیرِ کمان کثیرملکی بحری مشق میں حصہ لے گی

سعودی عرب کی بحریہ امریکہ کی زیرکمان دنیا کی سب سے بڑی کثیرملکی بحری مشقIMX-19 میں حصہ لے گی۔
بحری مشق شمالی خلیج،خلیج اومان، بحیرہ عرب، جبوتی کی ساحلی پٹی اورخلیج عقابہ میں اتوارکو شروع ہوگی۔
یہ دنیا کی سب سے جامع بحری مشق ہے جس کامقصد اتحادی افواج کے درمیان تعلقات مضبوط بنانا اورسمندری حدودکے تحفظ کے لئے کی جانے والی کارروائیوں میں تعاون کوفروغ دیناہے۔

Comments