صدرغیروابستہ ممالک کی تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئے باکو پہنچ گئے

صدرڈاکٹرعارف علوی غیروابستہ ممالک کی تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کے لئے باکو پہنچ گئے ہیں۔
آذربائیجان کے نائب وزیراعظم علی احمدوف نے ہوائی اڈے پراُن کااستقبال کیا۔

Comments