Skip to main content
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں خوفناک آگ پر قابو نہ پایا جا سکا
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی خوفناک آگ پر تاحال قابو نہیں پایا جا سکا ہے۔تیز ہواؤں کے باعث آگ 25ہزار ایکڑ تک پھیل گئی ہے۔پچاس ہزارسے زائد افراد اپنا گھر بارچھوڑنے پر مجبور ہیں۔۔دو ہزار سے زائدفائر فائٹرز آگ بجھانے میں دن رات مصروف ہیں۔آگ بجھانے کیلئے طیاروں کا بھی استعمال کیا جا رہا ہے۔
Comments
Post a Comment