وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت آج اسلام آباد میں ہوا۔
اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی اور اقتصادی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔
اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کی مخدوش صورتحال اور کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت پر بھی غور کیا گیا۔
کابینہ کو روزمرہ ضرورت کی قیمتوں کے بارے میں بریفنگ بھی دی گئی۔
Comments
Post a Comment