شیخوپورہ:مسافرکوچ الٹنے سے دوافراد جاں بحق

شیخوپورہ میں  آج (منگل) موٹروے پرہرن مینارانٹرچینج کے قریب مسافرکوچ الٹنے سے دوافراد جاںبحق اورچونتیس زخمی ہوگئے۔
ریسکیو1122 کے مطابق زخمیوں کوقریبی ہسپتالوںمیں منتقل کردیاگیاہے جن میں سے متعدد کی حالت تشویشناک ہے۔

Comments