لاہور ہائیکورٹ نے نواز شریف کو ضمانت پررہا کرنے کا حکم دےدیا۔
ضمانت کا فیصلہ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دورکنی پینچ نے سنایا۔واضح رہے نواز شریف کو ضمانت چوہدری شوگر ملز کیس میں دی گئی ہے۔
تاہم تجزیہ کاروں کے مطابق نواز شریف اس وقت العزیزیہ کیس میں سزا کاٹ رہے ہیں اور اس کیس میں سزا معطلی یا طبی وجوہات پر ضمانت ابھی ہونا باقی ہے۔
Comments
Post a Comment