ارجنٹائن میں کرسٹینا البرٹو فیرنانڈیس کو صدرمنتخب کرلیاگیاہے۔
Alberto Fernandez نےگزشتہ روز ہونے والے عام انتخابات میں جیت کےلئے مطلوبہ45فیصدسے زائدووٹ حاصل کرتے ہوئے موجودہ صدر Mauricio Macri کو شکست دی۔
صدر،قومی کانگریس کے ارکان اورزیادہ ترصوبوں کے گورنروں کے انتخابات کے لئے ارجنٹائن میں گزشتہ روزانتخابات کرائے گئے تھے۔
Comments
Post a Comment