وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اسلام آبادمیں جاری ہے۔
اجلاس میں ملک کی مجموعی،سیاسی اوراقتصادی صورتحال پر غور کیا جارہاہے۔
اجلاس کے آغاز پر کابینہ کے ارکان نے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور ریاستیں و سرحدی علاقوں کےوزیر مملکت شہریارخان آفریدی کی ہمشیرہ اور سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے چچا کی روح کے ایصال ثواب کےلئے فاتحہ خوانی کی۔
Comments
Post a Comment