بھارتی سپریم کورٹ نےمقبوضہ کشمیرمیں تمام پابندیاں ہٹانے کےلئےحکومت سے نظام الاوقات طلب کرلیا ہے۔
مقبوضہ ریاست میں عائد پابندیوں کےخلاف دائر درخواستوں کی سماعت کے دوران جسٹس این وی رامانا کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے ریمارکس دیے کہ پابندیوں کا ازسرنو جائزہ لینے کی ضرورت ہے۔
عدالت نےکیس کی مزید سماعت پانچ نومبر تک ملتوی کردی۔
Comments
Post a Comment