مشیر خزانہ ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ اب پاکستان کا شمار کاروبار کے حوالے سے بہترین ماحول کے حامل دس ملکوں میں ہوتا ہے۔
انہوں نے آج ایک ٹویٹ میں کہاکہ حکومت کی ڈھانچہ جاتی اصلاحات کو بین الاقوامی سطح پر پذیرائی حاصل ہو رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ ملک کی درجہ بندی میں اٹھائیس درجے بہتری آئی ہے جو گزشتہ سال136 تھی اور اب ایک سو آٹھ پر آگئی ہے جو درجہ بندی میں غیر معمولی اضافے کا مظہر ہے۔
Comments
Post a Comment