تھائی لینڈ میں آج (بدھ) مشتبہ باغیوں کے حملوں میں پندرہ افرادہلاک ہوگئے ہیں۔
تھائی لینڈ کی فوج کے ترجمان نے کہاکہ سال میں ہلاک ہونے والوں کی یہ سب سے بڑی تعداد ہے۔
ملک کامالے مسلم اکثریتی جنوبی حصہ گزشتہ پندرہ سال سے باغیوں کے حملوں کی لپیٹ میں ہے اوراس دوران سات ہزارسے زائدافرادہلاک ہوچکے ہیں۔
Comments
Post a Comment