تھائی لینڈ میں سکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملے میں 15 افراد ہلاک

تھائی لینڈ کے صوبےیالہ  میں سکیورٹی فورسز کی چوکی پر ایک حملے میں پندرہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
 صحافیوں سےگفتگو کرتے ہوئے علاقائی سلامتی کے بارے میں ترجمان کرنل Pramote Prom In نے کہاکہ یہ حال ہی میں ایک سب سے بڑا حملہ ہے۔
 انہوں نے کہاکہ فوری طور پر کسی نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔

Comments