Skip to main content
افغانستان:ہیلی کاپٹر کے حادثے میں 2امریکی فوجی ہلاک
افغانستان میں طالبان کے حملے میں دو امریکی فوجی جبکہ تیرہ افغان فوجی ہلاک ہوگئے ۔افغان میڈیا کے مطابق صوبہ لوگر میں طالبان نے امریکی فوج کے ہیلی کاپٹر کو مار گرانے کا دعوی کیا ہے ۔ا مریکی فورسز نے ہیلی کاپٹر کے تباہ ہونے کی تصدیق کرتے ہوئےکہا ہے کہ واقع کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں جبکہ قندوز صوبے میں ایک فوجی اڈے پر حملے کے نتیجے میں تیرہ افغان فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ۔
Comments
Post a Comment