سمندری طوفان بلبل کے بنگلہ دیش اوربھارت کے ساحلی علاقوں سے ٹکرانے کے نتیجے میں بیس افرادہلاک ہوگئے ہیں جبکہ بیس لاکھ سے زائدافراد کوایک رات پناہ گاہوں میں گزارناپڑی۔
سمندری طوفان کے ساتھ ایک سوبیس کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتارسے چلنے والی ہوائوں سے درجنوں افرادزخمی اورہزاروں مکان تباہ ہوگئے۔حکام نے کہاکہ اب طوفان کی شدت میں کمی آرہی ہے۔
Comments
Post a Comment