ایبٹ آباد میں گاڑی کو ٹرک کی ٹکر لگنے سے 3 افراد جاں بحق

ایبٹ آباد میں کھوکھر میرا کے علاقے میں آج ایک گاڑی کو ٹرک کی ٹکر لگنے سے تین افراد جاں بحق اور تین شدید زخمی ہوگئے۔
 زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Comments